” رازِ دل “

” نہ کرو وفا کی بات رہنے دو
یہ فقط ہے حسین خواب ، رہنے دو”

اسکو پا کر بھی کیا ملا یاروں
دل میں یہ اصطراب رہنے دو”

اب کہاں ہے وفا زمانے میں
کیا ہے اس کی اوقات رہنے دو “

جو کرے بات اب محبت کی
اسکا خانہ خراب رہنے دو “

کتنا سجتا تھا وہ دلہن بن کر
یادوں میں بس وہ رات رہنے دو “

اسکو پا کر یہ حال کر بیٹھا
مجھ پر اسکا عذاب رہنے دو “

درد دیتا ہے وہ تو بن مانگے
ِاس پر ، اس کا ثواب رہنے دو “

میں کہیں سچ بول ہی نہ دوں
نہ کرو اب اسکی بات ، رہنے دو “

زندگی ! تو نے بھی دیا کیا ہے ؟
کیا لوں تجھ سے حساب ، رہنے دو “

ناظر ! سارا نہ حال لکھ دینا
تھوڑی خالی کتاب رہنے دو “

Back Ground Remover..👍 I can Romve the background of all type images. If you want to remove background so please contact me i’ll do it.

I’ll provid my services as a freelancer. I can also provide some other services like writing ( content,creative and copywriting ) , logo design, youtub thumbnail , photo editing and many more creative work. Contact on email ( nazir42101@gmail.com ) whatsaap +92313-2656680

#writer #writing #creative #creativity #new تجربات زندگی !وقت کے ساتھ پرندوں نےتو کوچہ بدلہ اور انسان بدلتا رہا کئی چہرے اپنے ، بات موسم کی نہ کر ، وہ تو بدلتا ہی ہے پر اوقات بدلتے رہے میرے اپنے ،بات کیا کرنی ہے اب ظرف کی ، بس جانے دو میرے دشمن سے تھے اگے ، میرے اپنے ۔۔۔۔۔۔! ( ناظر عابدی )

Experience life!

Over time, the birds changed the path
And man kept changing his many faces,
Don’t talk about the weather, it keeps changing
But times have changed my own,
What to talk about now, just let it go
I was ahead of my enemy, my own! ( writer… Nazir Abidi )

Design a site like this with WordPress.com
Get started